Image: Yasmeen Lari Houses
Description: World Environment Day: Pakistani architect who builds houses in just Rs. 50,000 پاکستان میں کیا صرف 50 ہزار روپے میں مکان بنایا جاسکتا ہے؟ یقیناً آپ پکی اینٹوں، سیمنٹ کی بوریوں اور سریے کا تخمینہ لگا کر جواب نفی میں دیں گے۔ لیکن نامور ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری کا دعویٰ ہے کہ دیہی علاقوں میں یہ ماحول دوست مکانات اس سے بھی کم قیمت میں تعمیر ہو سکتے ہیں۔ پاکستان کی نامور ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری کا کریئر کنکریٹ اور سٹیل کے گرد گھومتا رہا۔ انھوں نے کراچی کی ایف ٹی سی بلڈنگ سمیت کئی بلند و بالا عمارتوں کی بنیاد رکھی، لیکن اب وہ اس مٹیریل سے بغاوت کرچکی ہیں اور ماحول دوست مکانات بنانے کے مشن پر ہیں۔ یہ تبدیلی ان کی زندگی میں کیسے اور کیوں آئی، ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ میں دیکھیے۔ WorldEnvironmentDay #YasmeenLari #Architect #Design #EnvironmentFriendly #ClimateChange CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR
Title: Yasmeen Lari Houses
Credit: World Environment Day: Pakistani architect who builds houses in just Rs. 50,000, cropped, brightened, watermark removed
Author: BBC News اردو
Usage Terms: Creative Commons Attribution 3.0
License: CC BY 3.0
License Link: https://creativecommons.org/licenses/by/3.0
Attribution Required?: Yes
Image usage
The following page links to this image: